ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیفنس سی میں چھریوں کے وار سے نوجوان قتل

ڈیفنس سی میں چھریوں کے وار سے نوجوان قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈیفنس سی میں چھریوں کے وار سے نوجوان قتل ہوگیا۔

معمولی سی تلخ کلامی نے نوجوان  کی زندگی چھین لی ۔ پولیس کے مطابق کچرا پھینکنے پر جھگڑا ہوا، اویس نے سلاطین پر چھریاں چلائیں۔

زخموں کی تاب نہ لاتے سلاطین مسئح موقع پر ہلاک ہو گیا۔

پولیس نے ایک ملزم بلال کو حراست میں لے لیا۔دوسرا ملزم فرار ہوگیا۔