ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اندھا بن کر بھیک مانگنے والا نوسر باز جوڑا گرفتار؛ گداگری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

 اندھا بن کر بھیک مانگنے والا نوسر باز جوڑا گرفتار؛ گداگری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گلبرگ پولیس نے اندھا بن کر بھیک مانگنے والے نوسر باز جوڑے کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم فاروق اندھا بن کر بیوی کے ہمراہ لبرٹی مارکیٹ میں بھیک مانگتا پکڑا گیا۔گرفتار جوڑے کا تعلق وہاڑی سے ہے، کئی ماہ سے بھیک مانگنے کا اعتراف کیا۔ 
گرفتار ملزمان کے خلاف گداگری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ ملزمان کو انویسٹی گیشن ونگ کے حوالےکردیاگیا۔