ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیراج میں کھڑی گاڑی میں آگ لگنے سے پورا گھر آگ کی لپیٹ میں آگیا

 گیراج میں کھڑی گاڑی میں آگ لگنے سے پورا گھر آگ کی لپیٹ میں آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رومیل الیاس : یوحنا آباد میں گھر کے گیراج میں کھڑی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی
گاڑی میں لگی آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہیں ،گاڑی میں لگنے والی آگ کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی
 یوحنا آباد ،گھر کے اندر کھڑی گاڑی میں آگ لگنے  پرریسیکو 1122 کی فائر فائٹر ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
ریسکیو کے فائر فائٹرز نے آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا