ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اضافہ

 سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔

سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے سے 2 لاکھ 65 ہزار 174 روپے ہوگئی ۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالر اضافے سے 2942 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہےکہ پاکستان میں سونے کا بھاؤ نئی تاریخی بلندی پر ہے۔