ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی امین گنڈا پور کی وزیراعظم سے ملاقات، قومی و صوبائی امور پر تبادلہ خیال

علی امین گنڈا پور کی وزیراعظم سے ملاقات، قومی و صوبائی امور پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی وزیراعظم سے ملاقات کی اور قومی و صوبائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈہ پور وزیراعظم ہاوس پہنچے، انہوں نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں سربراہان نے قومی اور صوبائی امور پر تفصیلی بات چیت کی۔