ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کام کے دوران کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جھلس گیا

کام کے دوران کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جھلس گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: رائیونڈسٹی،افضل کالونی میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جھلس گیا
18سالہ فیاض  کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ 

 پولیس کے مطابق  مزید تحقیقات جاری ہیں ۔