ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال میں بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

ساہیوال میں بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:ساہیوال کے  نواحی گاؤں 111 سیون آر میں بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل ہوگیا ۔

پولیس کے مطابق بیوی نے 26 سالہ نوجوان فیض کو چھری کے وار سے موت کے گھاٹ کے اتار دیا،ریسکیو  کےمطابق نوجوان کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا جارہا تھا راستے میں دم توڑ گیا۔

ایس ایچ او تھانہ صدر  نے بتایا کہ بیوی کی جانب سے گھریلو جھگڑا پر خودکشی کا دعوی کیا گیا جس کو پولیس نے ناکام بنا دیا،پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا۔