ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی رکن قومی اسمبلی چوہدری طفیل سے بھائی کے انتقال پر تعزیت

 وزیراعظم محمد شہباز شریف کی رکن قومی اسمبلی چوہدری طفیل سے بھائی کے انتقال پر تعزیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد طفیل کی ملاقات  ہوئی ۔ملاقات میں وزیراعظم کی رکن قومی اسمبلی سے ان کے بڑے بھائی چوہدری محمد اقبال کے انتقال پر تعزیت  کی ۔

وزیراعظم کا ملاقات کے دوران رکن قومی اسمبلی کے بھائی چوہدری محمد ارشد سے بھی ٹیلیفونک رابطہ اور  ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت  کی۔رکن قومی اسمبلی نے عوامی فلاح و بہبود کے لیے حکومتی اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔

ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی رانا مبشر اقبال بھی موجود تھے۔