ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں مہنگائی کا طوفان، دودھ اور دہی کی قیمتوں میں  اضافہ

شہر میں مہنگائی کا طوفان، دودھ اور دہی کی قیمتوں میں  اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طلحہٰ اشرف :لاہور میں بڑھتی مہنگائی کے ساتھ دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ۔
لاہورکی اوپن مارکیٹ میں دودھ 220 روپے فی لیٹر جبکہ دہی 240 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔
 شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے گھریلو بجٹ کو شدید متاثر کر دیا ہے۔

شہریوں نے حکومت سے قیمتوں پر کنٹرول کا مطالبہ کیا ہے۔