ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کی مساجد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات کار جانئے

لاہور کی مساجد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات کار جانئے
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

آنسا اویس : لاہور(15جون2024)محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیرِ اہتمام صوبہ بھر کی مساجد میں نماز عیدالاضحی 1445ہجری عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔ لاہور میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام اہم مساجدمیں عیدالاضحی کی نماز کے اوقات درج ذیل ہیں۔

نمبر شمار نام جامع مسجد نام خطیب/ امام اوقات
1 عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور مولانا عبدالخبیر آزاد 8.30بجے 
2 جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخشؒ لاہور مفتی رمضان سیالوی 7.00بجے 
3 جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمالؒ اچھرہ لاہورٖ مفتی محمد اختررضا 7.00بجے
4 جامع مسجد دربار حضرت میاں میر ؒ لاہور مفتی محمد اقبال کھرل 6:30بجے 
5 جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسینؒ لاہور مولانا مختار احمد چشتی 6:30بجے
6 جامع مسجد وزیر خان لاہور حسن رضا 6:00بجے 
7 جامع مسلم مسجد لوہاری لاہور قاری طاہر شہزاد سیالوی 6.00بجے 
8 جامع مسجددربار حضرت شاہ کمالؒ لاہور اوقاف کالونی مولانا محمد اکرم 7:00بجے 

9

جامع مسجددربارحضرت پیر مکی ؒ لاہور قاری غلام مہر علی 7:30بجے 
10 جامع مسجد مدینہ ٹاؤن شپ، لاہور مولانا سید افتخار شاہ 6:30بجے
11 جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹاؤن، لاہور قاری بدر زمان قادری 7.00بجے 
12 جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول، لاہور قاری حافظ اللہ رکھا 6:30بجے
13 جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی لاہور فدا حسین 6:30بجے
14 جامع مسجد نورانی صدر کینٹ، لاہور مولانا محمد حسین آزاد 6:00بجے 
15 جامع مسجد ٹبہ بابا فریدؒ لاہور قاری عبدالرؤف احمد 6:00بجے 
16 جامع مسجد نورموری گیٹ اردوبازارلاہور قاری احمد فریدی 6.15بجے 
17 جامع مکی مسجد انار کلی لاہور قاری اسامہ زبیر 5:15بجے 
18 جامع مسجد مومن پورہ لاہور قاری سلیم رضانوری 6:15بجے 
19 جامع مسجددربار حضرت شاہ محمد غوثؒ لاہور قاری نصیر احمد 7:00بجے 
20 جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی لاہور مفتی محمد اسحاق ساقی 6:30بجے 
21 جامع مسجد دربارحضرت شاہ عنائیت قادری لاہور قاری افتخار احمد 7.00بجے 
22 جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ، لاہور قاری فتح محمد راشدی 6.00بجے 
23 جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ مولانا کاشف جمیل 6:30بجے 
24 جامع مسجد مدینہ پرانی انارکلی لاہور مولانا زبیر الحسن 6.30بجے 
25 جامع مسجد دربار حضرت میراں حسین زنجانی ؒ لاہور مولانا جاوید اقبال قادری 7:00بجے 
26 جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے اسٹیشن لاہور مولانا ملک عبدالرؤف 5:30بجے 
27 جامع مسجد چوک دالگراں برانڈ تھ روڈ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی 6:15بجے 
28 جامع مسجد حنفیہ صفدر سٹریٹ مصطفے آباد مولانا غلام مرتضی 6:30بجے 
29 جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گراؤنڈ لاہور مولانا محمد رمضان 6:00بجے 
30 جامع مسجد تاجدار انبیاء لیاقت چوک سبزہ زار مولانا تجوید الدین 6:30بجے 

31

جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ ریلوے روڈ قاری شیر زمان 6:45بجے 
32 جامع مسجد شاہ گدا گڑھی شاہو لاہور فقیر احمد چشتی 6:30بجے 
33 جامع لال مسجد مو ہنی روڈ لاہور مولانا محمد آصف 7:00بجے 
34 جامع مسجددربار حضرت موج دریا بخاریؒ لاہور قاری غلام قادر 6:45بجے 
35 جامع مسجد تاجے شاہ گوالمنڈی نثار احمد 7:00بجے 
36 جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب، لٹن روڈ قاری مختار احمد چشتی 6:30بجے 
37 جامع مسجد کھنگراں والی،مزنگ اڈا قاری حفیظ اللہ 6:15بجے 
38 جامع مسجد شمس،دربار پیر سید ہادی رہنما، لارنس روڈ مولانا ظفر اقبال 7:00بجے
39 جامع مسجد بیڈن روڈ مولانا نور محمد 7:00بجے 
40 جامع مسجد حنیفہ، دربارٖ پیر حاکم شاہ،کوپر روڈ مولانا محمد ذاکر الحسن حیدری 6:30بجے 
41 جامع مسجد دربار حضرت موسی زنجانی، اکرم روڈ، پاک نگر مولانا رب نواز چشتی 6:00بجے 

42

جامع مسجد حنیفہ مسلم گنج، کاچھوپورہ مولانا ادریس شاہ 6:15بجے 
43 جامع مسجد حنیفہ غوثیہ،مین بازار،کاچھوپورہ مولانا محمد مختار سیالوی 6:00بجے
44 جامع مسجد سیدنا بلال، نواب کالونی، مصری شاہ مفتی ندیم قمر 6:00بجے 
45 جامع لال مسجد شاہ عالمی محمد ریاض 6:15بجے 
46 جامع مسجد حنیفہ غوثیہ، سکیم نمبر2، وسن پورہ مفتی عمران سجاد حنفی 6:45بجے 
47    جامع مسجد خراسیاں لوہاری مولانا بشارت صدیق 6:15بجے 
48 جامع مسجد الفاروق لال کرتی کینٹ مولانا محمد عبداللہ 6:00بجے 
49 جامع مسجد تکیہ لہری شاہ اچھرہ، لاہور مولانا عبدالقدیر 6:00بجے 
50 جامع مسجدتکیہ شادے شاہ مولانا ثاقب عمر 6:15بجے
51 جامع مسجدتکیہ بلاقی شاہ مولانامصباح الرحمن 7:00بجے 
52 مسجد تکیہ پتر نگاں مولانا محمد امین 7:00بجے 
53 مسجد ملک ایاز مولانا مصطفی رضا 8:00بجے 
54 میاں کریم بخش عبدالمالک 8:00بجے 
55 نیویں مسجد بھاٹی گیٹ مولانا دلاور 7:00بجے 
56 مسجد صالح کمبوہ موذن محمد مختار 6:30بجے 
57 جامع مسجد چوہڑ شاہ بندگی،میکلوڈ روڈ مفتی محمد شفیق اعوان 6:00بجے 
58 جامع مسجد دربار حضرت شاہ شمس قادری قاری امانت علی 6:30بجے 
59 جامع مسجد خواجہ غلام مرتضی،عثمان گنج مفتی ضمیر احمد مرتضائی 7:30بجے 
60 جامع مسجد تکیہ حضوری شاہؒ مولانا ناصر عثمان نوری 6:00بجے 
61 جامع مسجد مسافر خانہ،گڑھی شاہو قاری محبوب حسین فریدی 7:00بجے




Ansa Awais

Content Writer