ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگھ پورہ: بجلی کی لٹکتی تاریں بچے کی جان لے گئیں،بہن زخمی

سنگھ پورہ: بجلی کی لٹکتی تاریں بچے کی جان لے گئیں،بہن زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسوہ فاطمہ: لاہور کے علاقے  سنگھ پورہ میں مسجد چوک میں کرنٹ لگنے سے بچہ دم توڑ گیا۔9سالہ علی حسن بجلی کی لٹکتی تاروں کو چھونے سے جھلس کر جان کی بازی ہار گیا ۔
حادثہ میں 8سالہ بہن زویا بھی متاثر ہوئی  جس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ لواحقین کے مطابق دونوں بچے روٹیاں لینے گئے تھے اورحادثے کا شکارہوگئے ۔