ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 22 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

لاہور میں 22 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی
کیپشن: Sucide
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: رائیونڈ میں 22سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکرماریہ نے زندگی کا خاتمہ کیا۔ماریہ کو تشویشناک حالت میں رائیونڈہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبرنہ ہو سکی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ماریہ کی موت زہریلی شے کھانے کے باعث ہوئی۔ مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں واضح ہوں گے۔لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے۔


 
 
 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر