ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل این جی گھریلو کنکشنز پر ستمبر پر پابندی کے خاتمے کا امکان

ایل این جی گھریلو کنکشنز پر ستمبر پر پابندی کے خاتمے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل این جی گھریلو کنکشنز پر ستمبر پر پابندی کے خاتمے کا امکان  ہے۔

 ذرائع پیٹرولیم ڈویژن  کا کہنا ہے کہ قطر کا ایل این جی فورس میجور ختم ہوتے ہی ایل این جی کنکشنز پر پابندی ختم کی جائے گی،ستمبر تک ایل این جی کے گھریلو کنکشنز پر پابندی ختم ہو سکتی ہے،ایل این جی سپلائی سے متعلق قطر نے اگست تک فورس میجور کا اعلان کررکھا ہے۔

 ذرائع کاکہنا ہے کہ قطر کا فورس میجور ختم ہونے سے ستمبر میں ایل این جی سپلائی بہتر ہو جائے گی،ستمبر میں پاور سیکٹر کی ایل این جی طلب بھی کم ہو جائے گی،ایل این  جی کنکشنز پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ سپلائی صورتحال کو دیکھ کر کریں گے۔

 یاد رہے کہ ایل این جی سپلائی معطلی کے بعد مئی میں ایل این جی کنکشنز روک دیئے گئے تھے۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer