ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور) چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔

 سکیورٹی ذرائع کے مطابق  ترکیہ پہنچنے پر  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا ۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ترکیہ کی عسکری اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔