ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرین ٹاؤن سے ملحقہ تہت پنڈ کی مین روڈ عدم توجہی کا شکار؛ سیوریج نظام بھی خراب

 گرین ٹاؤن سے ملحقہ تہت پنڈ کی مین روڈ عدم توجہی کا شکار؛ سیوریج نظام بھی خراب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گرین ٹاؤن سے ملحقہ تہت پنڈ کی مین روڈ عرصہ دراز سے عدم توجہی کا شکار ہے 
خستہ حال سڑک،ناقص سیوریج نظام کی وجہ سے مکینوں کا پیدل گزرنا محال ہے ،  علاقہ مکین کہتے ہیں متعدد شکایات کے باوجود مسائل حل نہیں کئے جا رہے ،سیوریج پانی، گندگی اور بدبو کے باعث بیماریاں پھیل رہی ہیں،سڑک کی خستہ حالت کےباعث ٹریفک کی روانی متاثرہونےلگی،مین سڑک پر موجود گڑھے ٹریفک حادثات کا باعث بن رہےہیں،خستہ حال سڑک کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں،مکینوں کا انتظامیہ سےسیوریج سسٹم اور سڑک کی حالت ٹھیک کرنے کا مطالبہ کیا