اسرار خان: بیدیاں روڈ میں بھٹہ چوک کے قریب تیز رفتار کار نےموٹر سائیکل کو ٹکر ماردی
ریسکیوحکام کے مطابق حادثے میں 4 افراد زخمی،جنرل ہسپتال منتقل کردیاگیا،زخمیوں میں9سالہ عائشہ،7سالہ حسن،40سالہ اکبر،45سالہ آصف شامل ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App