ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موسم میں تبدیلی، لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی طلب میں کمی

موسم میں تبدیلی، لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی طلب میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : موسم میں تبدیلی کےساتھ ہی لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی طلب میں کمی ہوئی ہے۔ 

لیسکوکےسسٹم پر بجلی کی طلب میں 1300 میگاواٹ تک کمی ہوئی۔ جس کے بعد لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی ڈیمانڈ 3260 میگاواٹ تک آ گئی۔ اس کے علاوہ این پی سی سی سے فراہمی 3400 میگاواٹ ہونے لگی ۔ 

لیسکو کو طلب سے زیادہ بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ لیسکو نے 160 میگاواٹ کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ شروع کر رکھی ہے۔ 

وفاقی حکومت کی پالیسی کے مطابق بجلی کی لوڈشیڈنگ ہونے لگی ہے۔