ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باغبانپورہ:نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر وکیل کو قتل کر دیا

باغبانپورہ:نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر وکیل کو قتل کر دیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:باغبانپورہ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ  کر کے58سالہ وکیل کو قتل کر دیا۔
جواد خان کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے گھر میں گھس کر قتل کیا۔پولیس نے شواہد جمع کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
 پولیس کے مطابق وکیل کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔