فاران یامین:لیسکو افسران و حکام کی بے حسی کے باعث 3روز سےشہری بجلی سے محروم ہیں۔
اچھرہ میں محلہ سردار پورہ کے مختلف علاقوں میں بجلی 3روز سے بند ہونے سے شہری کرب میں مبتلا ہیں۔
اہل علاقہ کے مطابق اچھرہ بازار ودیگر ملحقہ علاقوں کا ایک فیز خراب ہے،لیسکو دفتر کے چکر کاٹ رہے ہیں مگر کوئی بات سننےکوتیار نہیں، گرمی اور حبس سے خواتین اور بچوں کا برا حال ہے۔
گرمی سے 2بچوں، خاتون اور 3بزرگوں کی طبیعت خراب ہوئی ،شکایت کا فوری ازالہ نہ کیاگیا تو فیروز پور روڈ بلاک کر کے احتجاج کیا جائیگا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App