ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کا 14 اگست کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

pTI
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عثمان خادم:پاکستان تحریک انصاف لاہور کا چودہ اگست کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کا فیصلہ، پاکستان تحریک انصاف لاہور نےچودہ اگست کو جلسے کیلئے ڈپٹی کمشنرکو جلسے کیلئے درخواست جمع کرادی۔
سینیئر نائب صدر تحریک انصاف اکمل خان باری نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت کیلئے باضابطہ درخواست جمع کرادی ہے ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مینار پاکستان جلسے میں قواعد و ضوابط کی مکمل پابندی کریں گے، تحریک انصاف کو چودہ اگست والے دن جلسے کی اجازت دی جائے۔