پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ 22 کے افسر کا تبادلہ

پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ 22 کے افسر کا تبادلہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ 22کے افسر ممبر کسٹم آپریشن مکرم جاہ انصاری کا تبادلہ کر دیاگیا ۔
 مکرم جاہ انصاری کاتبادلہ کر کے گریڈ 21کی افسرزیباحئی اظہر کو ممبر کسٹم آپریشن تعینات کر دیاگیا ہے۔جبکہ مکرم جاہ انصاری کوممبر لیگل اینڈ اکائونٹنگ کسٹم ایف بی آر ہیڈکوارٹرلگا دیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ افسران کو اپنے موجودہ عہدوں کا چارج فوری چھوڑکر نئے عہدوں کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔