پارکنگ کمپنی  کے ملازم سےگالم گلوچ پرایس ایچ او معطل

پارکنگ کمپنی  کے ملازم سےگالم گلوچ پرایس ایچ او معطل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہورپارکنگ کمپنی  کے ملازم سےگالم گلوچ پرایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔
ڈی آئی جی آپریشنزنےایس ایچ اوگلبرگ عمران خان کومعطل کر دیا۔انسپکٹر عبدالواحد گجر ایس ایچ او گلبرگ تعینات کردیا گیا۔
لاہور پارکنگ کمپنی کے ملازم کو گالیاں دینے کی آڈیو منظر عام پر آنے پر معطل کیاگیا۔ ذرائع کے مطابق مبینہ رشوت نہ دینےپرایس ایچ اونےپارکنگ سٹینڈنہ لگانےکی دھمکیاں وگالیاں دیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر