عیدختم، اب بازار رات کب تک کھلے رہیں گے؟ نیا نوٹیفکیشن جاری

Markets
کیپشن: Markets
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) تاجروں کیلئے خوشخبری،  پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی سے مزید ایک ہفتے کا استثنیٰ مل گیا۔

محکمہ لیبر نے مارکیٹیوں کی بندش کی پابندی کے حوالے سے تمام نوٹیفکیشنز کو 19 جولائی تک معطل کردیا جبکہ سیکرٹری لیبر پنجاب لیاقت علی چٹھہ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

نئے نوٹیفکیشن کے مطابق 19جولائی تک تمام مارکیٹیں اور دکانیں رات نو بجے بند کرنے کی پابندی سے مستثنیٰ ہونگی۔