سٹی 42: پی ایچ اےنےواک اورجاگنگ کیلئےپارکوں میں ڈائریکشن سائنزنصب کردیئے
پارکوں کےجاگنگ ٹریکس پرایک ہی سمت میں چلنےکی ہدایات پرمبنی بورڈزنصب کیے گئے ۔ منیجنگ ڈائریکٹرپی ایچ اےراجہ منصوراحمدکی ہدایت پرڈائریکشن بورڈزلگائےگئے۔
ڈائریکشن بورڈز کا مقصد مخالف سمت سے کراسنگ کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔پی ایچ اےکایہ اقدام شہریوں کی سہولت،محفوظ واک یقینی بنانےکیلئےکیاگیا ۔
پی ایچ اے نے نظم وضبط بہتربنانےکیلئےٹریکس پرسائن بورڈنصب کئےگئےہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App