سٹی 42: 24گھنٹوں کےدوران187ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 217 افراد زخمی ہوئے۔77شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔140معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App