ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت نے 9 افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر بھجوانے سے معذرت کرلی

پنجاب حکومت نے 9 افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر بھجوانے سے معذرت کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب:پنجاب حکومت نے9 افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پربھجوانےسےمعذرت کرلی، ڈی جی پیرافورس کیپٹن (ر )فرخ عاطف خان کوکورس پربھجوانےسےانکارکردیاگیا۔

ڈپٹی کمشنرخانیوال ملیحہ رشید ، ڈی جی پھاٹاسکندرذیشان کوکورس پربھجوانےسےانکار، ڈی جی ایل ڈی اے فلائٹ لیفٹیننٹ (ر )محمد طاہر فاروق، ڈی سی اٹک راؤآصف رضا کو کورس پر بھجوانے سے انکار کردیا گیا۔ 

سی ای او کیٹل مینجمنٹ کمپنی بلال ہاشم ، ایم ڈی ٹی ڈی سی پی، ڈی سی بہاولپور سید حسن رضا کو کورس پر بھجوانے سے انکار کیا گیا۔

ماریہ طارق کو ہائر ایجوکشن کے باعث برطانیہ ہونےپرکورس پربھجوانےسےمعذرت کرلی گئی، پنجاب حکومت کی جانب سےجوائنٹ سیکرٹری ٹریننگ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا۔