آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ کی کارروائی، 7رکنی رابرو موبائل سنیچر گینگ گرفتار

 آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ کی کارروائی، 7رکنی رابرو موبائل سنیچر گینگ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد : آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ نے بڑی کارروائی کے دوران 7رکنی رابرو موبائل سنیچر گینگ گرفتار کرلیا۔ 
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد شہباز، شہزاد، حیدرعلی ،آصف، حانوک عرف سونو،نعمان غوث اور بشارت شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضہ سے تقریباًایک کروڑ نقدی ، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد ہوا۔ دوران تفتیش ملزمان سے سرقہ بالجبر جیسی درجنوں وارداتوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔