خون جمانے والی سردی، محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی

Rain Prediction
کیپشن: Rain Prediction
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : خون جمانے والی سردی نے شہریوں کو ٹھٹھرنے پرمجبور کر دیا ، ابر کرم برسنے کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کی جانب سے کی جا رہی درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا بارش کے برسنے سے فضائی آلودگی میں کمی کے ساتھ دھند میں بھی واضح کمی ریکارڈ کی جائے گی.
 شہر میں شدید دھند میں کمی ،حد نگاہ میں بہتری ریکارڈ ,بادلوں کا شہر پر بسیرا ہونے سے ،سردی میں اضافہ ہو گیاشہر کا موجودہ درجہ حرارت 12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ماہرین نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 40 فیصد بارش برسںنے کا امکان ظاہر کر دیا۔

کم سے کم درجہ حرارت4زیادہ سےزیادہ 16ڈگری ریکارڈ کیا گیا آلودگی کے اعتبار سے لاہور تیسرے نمبر پر آ گیا شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 202ریکارڈ کی گئی یوایس قونصلیٹ 420, ،فیز 8 ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح302ریکارڈ کیا گیا ۔کوٹلکھپت 260, فیز 5 ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح 245ریکارڈ کی گئی ہے۔