ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شفقت محمود ایک بار پھر  کورونا وائرس کا نشانہ بن گئے

Shafqat Mehmood
کیپشن: Shafqat Mehmood
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیرتعلیم شفقت محمود ایک بار پھر  کورونا وائرس کا شکار بن گئے۔

شفقت محمود نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ  بدقسمتی سے میرا  کورونا وائرس کا ٹیسٹ ایک بار پھر  مثبت آیا ہے، کورونا کی علامات اب تک ہلکی ہیں اور میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں۔ امید ہے کچھ دن  آرام سے جلد صحت یاب ہو جاؤں گا ۔ براہ کرم تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرتے رہیں اور خاص طور پر ہر وقت ماسک پہنیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer