ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شوگر کے مریضوں کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

Price increased
کیپشن: Medicine
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عظمت مجید)شوگر کے مریضوں کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی، ایک مرض کا خوف دوسری مہنگی ادویات،ایمرل 2 ایم جی کی گولیوں کی قیمت میں 43 فیصد مزید اضافہ کر دیا گیا۔
 پریشانیوں کا مجموعہ مرض شوگرجس میں ادویات کا استعمال ضروری ہے  لیکن شوگر کےغریب مریضوں کی ادویات پھر مہنگی ہو گئیں، مریضوں کے استعمال کی ایمرل گولیوں کے پیکٹ میں 10 یا 20 نہیں 140 روپے اضافہ کر دیا گیا۔

دوسری جانب ایمرل 2 ایم جی کی 30 ٹیبلیٹس کی ڈبی کی قیمت 326 روپے تھی۔اب ایمرل نئی قیمت 466 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔دوائیں مہنگی ہونے سے ذیابطیس کے مریض پریشان ہیں۔