ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہباز شریف اور حمزہ  شہباز کیخلاف ایک اور کیس تیار

شہباز شریف اور حمزہ  شہباز کیخلاف ایک اور کیس تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعود بٹ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں مزید تیزی، ذرائع کے مطابق شہباز شریف خاندان کے خلاف ایک اور کیس کی تیاری جاری ہیں۔         

نیب ذرائع کے مطابق شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف ہنڈی کے ذریعے کروڑوں روپے منتقل کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور شہبازشریف کے خلاف متعدد افراد کے بیانات ریکارڈ کرادئیے ہیں۔

 نیب کی جانب سے شریف خاندان کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی تحقیقات میں مزید تیزی آگئی ہے۔