عابد چودھری: لاہور کے علاقےبرکت مارکیٹ میں پٹرول پمپ کے قریب گھر میں آگ لگ گئی۔
واقعے کے بعد ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر کے ایک حصے میں گارمنٹس اور پلاسٹک میٹریل کا گودام بنا تھا،امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔