اسامہ ملک : کراچی کے علاقے ملیر سٹی گانچی مارکیٹ میں چور سنار کی دکان کے تالے توڑ کر تجوری لے اڑے۔
پولیس کے مطابق تجوری میں آدھاکلو سے زائد سونا اور 5لاکھ روپے نقد ی تھی۔
پولیس کے مطابق چوری ہونے والے سونے کی مالیت تقریباً پونے 3کروڑ روپے ہے ۔