ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 دو ہزاربے گھر اور مستحق خاندانوں میں  پلاٹ نمبر کی قرعہ اندازی

 دو ہزاربے گھر اور مستحق خاندانوں میں  پلاٹ نمبر کی قرعہ اندازی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 درنایاب:بے گھر اور مستحق افراد کے لیے خوشخبری، 2 ہزار خوش قسمت خاندانوں میں پلاٹ نمبرز کی قرعہ اندازی مکمل کر لی گئی۔

یہ قرعہ اندازی مریم نواز شریف کی ہدایت پر کی گئی، جس کا مقصد مستحق اور بے گھر خاندانوں کو رہائش کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

تقریب میں بلال یاسین (صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ) نے شرکت کی۔ اس موقع پر نورالامین مینگل (سیکرٹری ہاؤسنگ) اور سکندر ذیشان (ڈی جی پھاٹا) بھی موجود تھے۔

قرعہ اندازی کی تقریب محکمہ ہاؤسنگ کے دفتر، لاہور میں منعقد ہوئی۔