ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملکی مجموعہ زرمبادلہ ذخائر میں 18کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمی

ملکی مجموعہ زرمبادلہ ذخائر میں 18کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : بیرونی قرض کی مد میں ادائیگی کے بعدملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر کم ہو گئے۔

 سٹیٹ بینک کے جاری اعلامیہ کے مطابق بیرونی قرض کی مد میں 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی،سٹیٹ بینک کے ذخائر گھٹ کر 11 ارب 16 کروڑ 66 لاکھ ڈالر رہ گئے جبکہ  کمرشل بینکوں کے ذخائر 7.10 کروڑ ڈالر اضافے سے 4 ارب 70 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

 سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی مجموعی ذخائر 18.20 کروڑ ڈالر کمی سے 16 ارب ڈالر سے نیچے آگئے،ملکی مجموعی ذخائر 15 ارب 86 کروڑ 20 لاکھ ڈالر پر آگئے۔