ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک منٹ میں 55 موم بتیاں بجھانے کا ریکارڈ قائم

ایک منٹ میں 55 موم بتیاں بجھانے کا ریکارڈ قائم
کیپشن: World Record
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ٹوڈر فلپس نے ایک منٹ میں 55 موم بتیاں بجھا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

ٹوڈر فلپس نامی برطانوی شخص نے ایک منٹ میں 55 موم بتیاں بجھا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔ٹوڈر فلپس کی ایک منٹ میں 55 موم بتیاں بجھانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اپنے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر ٹوڈر فلپس کی ویڈیو شیئر کی ہے ۔ ویڈیو میں اس شخص کو چھلانگ لگاتے ہوئے اپنی ایڑیوں کی مدد سے موم بتیاں بجھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔