ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آصف علی زرداری کی ناساز طبیعت سے متعلق ڈاکٹر کا موقف

آصف علی زرداری کی ناساز طبیعت سے متعلق ڈاکٹر کا موقف
کیپشن: Asif Ali Zardari
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی، سابق صدر آصف علی زرداری کا بحریہ ہسپتال میں معائنہ کیا گیا۔ڈاکٹرز نے آصف علی زرداری کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
 پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری لاہور میں قیام پذیر ہیں, آصف علی زرداری کو طبیعت ناساز ہونے انہیں پر علاج معالجہ کے لئے بحریہ ہسپتال لے جایا گیا۔

 ڈاکٹرز نے سابق صدر کو مکمل علاج معالجہ کے بعد ڈسچارج کر دیا۔ آصف علی زرداری کا بحریہ ہسپتال میں ضروری ٹیسٹ اور چیک اپ بھی کیا گیا۔ ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer