ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر افسروں کے تقرر و تبادلے

ایف بی آر افسروں کے تقرر و تبادلے
کیپشن: FBR transfer Posting
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رضوان نقوی)ایف بی آر کے کارپوریٹ ٹیکس آفس میں تقرروتبادلے،ڈپٹی کمشنر نورین اشرف کا سی ٹی او کے لیگل زون سے چیف کمشنر آفس، نائمہ شمائل کا انفورسمنٹ ٹو اوراحمد مجتبیٰ کاانفورسمنٹ ون میں تبادلہ کردیاگیا۔

ایف بی آر کے کارپوریٹ ٹیکس آفس میں گریڈ سولہ تا اٹھارہ کے افسروں کے تقرروتبادلے کردیئے گئے۔ڈپٹی کمشنر نورین اشرف کا سی ٹی او کے لیگل زون سے چیف کمشنر آفس تبادلہ کردیاگیا۔ڈپٹی کمشنر نائمہ شمائل کا انفورسمنٹ ون سے انفورسمنٹ ٹو ، ڈپٹی کمشنر احمد مجتبٰی کا آڈٹ ٹو سے انفورسمنٹ ون میں تبادلہ کیاگیاہے۔

اسسٹنٹ کمشنر احمد اکمل کا آڈٹ ون سے انفورسمنٹ ٹو ، اسسٹنٹ کمشنر جہانزیب خان کا آڈٹ تھری سے آڈٹ ٹو اوران لینڈ ریونیو آفیسر وسیم احد ملک کا لیگل زون سے انفورسمنٹ ون میں تبادلہ کیا گیا۔
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer