ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: 20 کلو سونا غائب، ملزم کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور: 20 کلو سونا غائب، ملزم کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: اچھرہ کےعلاقےمیں جیولرمارکیٹ سےکروڑوں مالیت کاسوناہتھیانے کا واقعہ، پولیس نے ایک اور متاثرہ شخص کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

مقدمہ دکان مالک کےبھتیجےنوالعین کی مدعیت میں 9کروڑسےزائدمالیت کادرج کیاگیا، مدعی نورالعین کےپھوپھااعجازنےسونے فروخت کرنے کیلئے ملزم شیخ وسیم کے پاس رکھوایا تھا۔

پولیس نے مقدمہ امانت میں خیانت کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ مدعی مقدمہ کابیان ریکارڈکرکےتفتیش شروع کردی گئی،دیگردعویدارسامنےآنےپرشواہدکی روشنی میں مزیدمقدمات درج کیےجاسکتےہیں۔