ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل گرفتار

لاہور: اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:ایف آئی اےاینٹی کرپشن سرکل لاہورکی کارروائی، ٹارچراینڈکسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کےتحت درج مقدمہ میں اہم پیشرفت۔

ٹارچراینڈکسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کےتحت اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل گرفتار کرلیا گیا، ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتارملزم کی شناخت فیصل امتیاز کے نام سے ہوئی۔

ملزم نےکوٹ لکھپت جیل تعیناتی کےدوران قیدی پرتشددکیاتھا ،دوران انکوائری درخواست گزارپرتشددہوناثابت پایاگیا ، ملزم کوگرفتارکرکے تفتیش شروع کردی گئی۔