ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں؟  

Karachi test,naseem shah,City42
کیپشن: Naseem shah,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ سے آؤٹ،نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہیں اور انجری کی وجہ سے دوسرا ٹیسٹ بھی نہیں کھیل پائے تھے۔

نسیم شاہ لاہور میں ہائی پرفارمنس سینٹر میں ری ہیب پر کام کریں گے۔ ٹیم منیجمنٹ نے نسیم شاہ کا متبادل طلب نہیں کیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں کل دوپہر ملتان سے کراچی پہنچیں گی۔