کرسمس کے موقع پر مسیحی ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

Good news for Christian employees
کیپشن: File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: کرسمس کے موقع پر الحمرا آرٹ سینٹراور الحمرا کلچرل کمپلیکس نے مسیحی ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق الحمرا آرٹ سینٹراور الحمرا کلچرل کمپلیکس کی جانب سے مسیحی ملازمین کو کرسمس کی خوشی میں ڈبل بونس دیا گیا ہے، بونس ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل ذوالفقار علی زلفی کے احکامات پر دیا گیا ہے۔

ذوالفقار علی زلفی کا کہنا ہے کہ مسیحی ملازمین کے لئے الحمرا میں تقریب کا انعقاد بھی کیا جائے گا، اور ساتھ ہی کرسمس ٹری بھی بنایا جائے گا۔مسیحی ملازمین نے  بونس ملنے پر  بے حد خوشی کا اظہار کیا۔

واضع رہے کہ ابھی تک دونوں مراکز کے بیس سے زائد مسیحی ملازمین کو بونس دیا جا چکا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر