دکانیں رات 10بجےتک ،اتوار کوکاروبار مکمل بندرہےگا

دکانیں رات 10بجےتک ،اتوار کوکاروبار مکمل بندرہےگا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:شہر میں سموگ صورتحال کے پیش نظر دکانیں رات 10 بجے بندکرنے پرتاجربرادری سے  مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے سموگ کے حکم عمل درآمد کے لیے کمشنر لاہور نے مارکیٹس کے رات دس بجے تک اور اتوار مکمل بندش پر تاجروں کے ساتھ اہم بیٹھک ہول سیل مارکیٹس اتوار کو پہلے ہی مکمل بند ہوتی ہیں۔

تاجر دکانیں رات 10بجے بندکرنے کے حوالے سےرضامندہوگئے ہیں ۔تاجروں نے رات 10بجے کی بندش پر عمل کرنے کی حامی بھرلی ہے۔