دھمکی آمیز فون آ رہے ہیں، جان کو خطرہ ہے: اداکارہ میرا

دھمکی آمیز فون آ رہے ہیں، جان کو خطرہ ہے: اداکارہ میرا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ذین مدنی ) معروف فلم سٹار اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ مجھے دھمکی آمیز فون آ رہے ہیں، میری جان کو خطرہ ہے تحفظ فراہم کیا جائے۔

  اداکارہ میرا نے اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ مجھے دھمکی آمیز فون کالز موصول ہو رہی ہیں، میری جان کو خطرہ ہے۔

ویڈیو پیغام میں اداکارہ میرا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت مجھے تحفظ فراہم کرے ، میں اپنی نئی فلم کو پروموٹ کرناچاہتی ہوں۔

Shazia Bashir

Content Writer