ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوتھ پالیسی کی تیاری اور شاندار خدمات: وفاقی وزیر آئی ٹی کو وزیر اعظم کی جانب سے تعریفی سند

یوتھ پالیسی کی تیاری اور شاندار خدمات: وفاقی وزیر آئی ٹی کو وزیر اعظم کی جانب سے تعریفی سند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کو یوتھ پالیسی کی تیاری اور شاندار خدمات پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے تعریفی سند  دی گئی۔

​ملک کی پہلی 'نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی' کی منظوری میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کا کلیدی اور مرکزی کردار قرار دیا گیا۔ ​سابقہ دور میں شزا فاطمہ کی جانب سے شروع کیے گئے یوتھ پالیسی کو عملی جامہ پہنایا گیا ۔

​وزیراعظم شہباز شریف نے قومی یوتھ پالیسی کو ملکی تاریخ کا اہم پیش رفت اور نوجوانوں کے مستقبل کا واضح روڈ میپ قرار دیدیا۔

وفاقی وزیر ​شزا فاطمہ کی انتھک محنت کا اعتراف قومی سطح پر نوجوانوں کی روزگار پالیسی بالآخر نافذ العمل ہو گئی۔