ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معمولی جھگڑے پر 50 سالہ شخص فائرنگ سے زخمی،ملزمان گرفتار

معمولی جھگڑے پر 50 سالہ شخص فائرنگ سے زخمی،ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ہربنس پور میں معمولی جھگڑے پر 50 سالہ لیاقت فائرنگ سے زخمی ہوگیا ۔
پولیس کے مطابق زخمی لیاقت کوطبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا، علاج جاری ہے ۔ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ملزمان کی گرفتاری کیلئےخصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔
رفاقت علی کی درخواست پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ملزمان عدیل اور گوہر کو چند گھنٹوں میں اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ۔
گرفتار ملزمان مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالےکردیے گئے ۔