ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

 ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ، انٹربینک میں ڈالر 277.66 روپے سے کم ہوکر 277.65 روپے پر بند ہوا ۔ 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.62 روپے پر مستحکم رہا. اوپن مارکیٹ میں یورو 27پیسے کمی  سے 323.42 روپے, برطانوی پاونڈ  33 پیسے سستاہوکر 378.29 روپے, یو اے ای درہم 2 پیسے کم ہوکر 76.45 روپے, سعودی ریال 1 پیسے بڑھ کر 74.70 روپے پرآگیا .