ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے جیکی چن ایکشن فلم ویک میں تاریخ رقم کردی

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے جیکی چن ایکشن فلم ویک میں تاریخ رقم کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زین مدنی:فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے جیکی چن انٹرنیشنل ایکشن فلم ویک میں تاریخ رقم کردی.

دی لیجنڈ آف مولا جٹ جیکی چن ایکشن فلم ویک میں دو بڑے اعزازات کی حقدار قرار دی گئی ہے۔

Caption

فلم نے اسپیشل جیوری ایوارڈ اپنے نام کرلیا جبکہ بہترین آرٹ ڈائریکشن کا ایوارڈ بھی دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو دیا گیا۔

Caption

جیکی چن انٹرنیشنل ایکشن فلم ویک میں پہلی بار کسی پاکستانی فلم کو اعزاز سے نوازا گیا۔ ہدایتکار بلال لاشاری سمیت فلم کی ٹیم نے چین میں منعقدہ ایوارڈ تقریب میں شرکت کی۔