ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوم آزادی ؛مال روڈ کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا

یوم آزادی ؛مال روڈ کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جشن آزادی کی مناسبت سے مال روڈ کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا
واپڈا ہاؤس ، پنجاب اسمبلی کی عمارتوں پر برقی قمقموں سے قومی پرچم بنائے گئے،جشن آزادی پرون ویلنگ اور ہلڑ بازی کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس ہائی الرٹ ہے ،پولیس کے مال روڈ کی جانب انے والے راستوں پر سخت چیکنگ کا عمل جاری ہے ۔
ناکوں کی وجہ سے اہم شاہراہ سمیت اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کا نظام متاثر ہے ، ٹریفک انتظامات نہ ہونے کے باعث مال روڈ پر تاحال رونق بحال نہ ہو سکی