عثمان خادم:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا اعلان کر دیا ہے۔
حقیقی آزادی کےعنوان سےشہرمیں5مقامات پرریلیاں نکالی جائیں گے,مینار پاکستان، مال روڈ، لبرٹی چوک، برکت مارکیٹ اور ٹھوکر میں ریلیاں نکالی جائیں گی,چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ کی ریلیاں نکالنے کی ہدایت جاری کر دی۔
کارکنان پاکستان اور پارٹی پرچموں کے ساتھ ریلیاں نکالیں گے،ریلیاں آج رات 11 بجے نکالی جائیں گی ۔